Ads

عمران خان قوم کوغلام ابن غلام بنانے سے بچانے کی جدوجہد کررہے ہیں، فردوس عاشق

 اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق کا کہنا ہے کہ عمران خان قوم کو غلام ابن غلام بنانے سے بچانے کی جدوجہد کررہے ہیں۔

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق کا کہنا ہے کہ کل افطارکے نام پرموروثی سیاسی آمریتوں کی اگلی نسلوں کو منتقلی کی تقریب تھی جہاں لوٹ مارکے مال کے تحفظ کا تجدید عہد کیا گیا۔

فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ قصیدہ گواوردربان موروثی سیاسی آمریت کے ہاتھ پربیعت کی گردانیں پڑھنا شروع کردیں گے۔ غلامی میں نہیں جانے دیں گے، عمران خان قوم کوغلام ابن غلام بنانے سے بچانے کی جدوجہد کررہے ہیں۔

اس خبرکوبھی پڑھیں: اپوزیشن کا عید کے بعد حکومت مخالف تحریک کیلیے اے پی سی بلانے کا اعلان

گزشتہ روزحکومت کے خلاف احتجاج پرمشاورت کے لیے تمام اپوزیشن پارٹیوں کے رہنما پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے دیئے گئے افطارڈنرمیں شریک ہوئے تھے جہاں اپوزیشن نے عید کے بعد حکومت مخالف تحریک کیلیے اے پی سی بلانے کا بھی اعلان کیا تھا۔

The post عمران خان قوم کوغلام ابن غلام بنانے سے بچانے کی جدوجہد کررہے ہیں، فردوس عاشق appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2WTIXC5
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment