Ads

قبائلی اضلاع کی صوبائی نشستوں پر انتخابات کا شیڈول جاری

 اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں ضم کئے گئے قبائلی اضلاع کی صوبائی نشستوں پر انتخابات کے لیے شیڈول کا اعلان کردیا۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق ریٹرننگ افسران 7 مئی کو پبلک نوٹس جاری کریں گے، کاغذات نامزدگی وصولی کا سلسلہ 9 مئی سے 11 مئی تک جاری رہے گا۔

امیدواروں کی ابتدائی فہرست 12 مئی کو جاری ہوگی، 29 مئی کو حتمی فہرست جاری کی جائے گی اور 30 مئی کو امیدواروں کو انتخابی نشانات جاری کیے جائیں گے، پی کے 100 سے پی کے 115 میں پولنگ 2 جولائی کو ہوگی۔

The post قبائلی اضلاع کی صوبائی نشستوں پر انتخابات کا شیڈول جاری appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2vGd5Vw
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment