Ads

بلوچستان میں ٹرک اورمسافروین میں تصادم سے 14 افراد جاں بحق

قلع سیف اللہ: علی خیل کے قریب ٹرک اورمسافر وین میں تصادم سے 14 افراد جان کی بازی ہارگئے۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ میں ژوب روڈ پرعلی خیل کے قریب ٹرک اور مسافر وین میں تصادم ہوگیا، جس کے نتیجے میں 14 افراد جاں بحق جب کہ زخمی ہونے والے تمام مسافروں کوکوئٹہ منتقل کردیا گیا ہے۔ حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں 5 بچے جب کہ ایک ہی خاندان کے 5 افراد بھی شامل ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ اسپتال میں زیرعلاج زخمیوں میں سے دوکی حالت تشویشناک ہے۔ جاں بحق مسافروں میں سلطان محمد، محمد الیاس، داود شاہ ، سلطان بی بی ، عصمت اللہ اور میر حمزہ شامل ہیں۔

The post بلوچستان میں ٹرک اورمسافروین میں تصادم سے 14 افراد جاں بحق appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2JVmPEj
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment