Ads

لوئردیرمیں کنویں میں گیس بھر جانے سے 4 افراد جاں بحق

تیمرگرہ: لوئردیر تحصیل میدان میں افسوسناک واقعے میں 4 افراد کنویں میں گیس بھر جانے سے جاں بحق ہو گئے۔

تحصیل میدان کے علاقے سر سخاونے میں اکرام کے کنویں میں مزدور صفائی کے کام میں مصروف تھے کہ کنویں میں گیس بھر جانے سے کام کرنے والے چاروں افراد کی حالت غیر ہو گئی، مقامی لوگوں اور تھانہ لعل قلعہ پولیس نے بے ہوش افراد کو کنویں سے نکال کر اسپتال لعل قلعہ پہنچایا جہاں چاروں دم توڑ گئے، جاں بحق ہونے والوں میں عبدالقادر، شیر بہادر، اکرام الحق اور رضوان اللہ شامل ہیں۔

The post لوئردیرمیں کنویں میں گیس بھر جانے سے 4 افراد جاں بحق appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2wypn2P
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment