Ads

وفاقی کابینہ نے وزارتوں کو عالمی معاہدوں کا اختیار دے دیا

 اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے وزارتوں کو عالمی معاہدوں کا اختیار دے دیا، انھیں اب سمری جاری کرنے سے قبل کابینہ میں بحث کیلیے پیش کرنا لازم نہیں ہوگا لیکن اس کا اطلاق آئی ایم سے 6ارب ڈالر قرض کے معاہدے پر نہیں ہوگا۔

کابینہ ڈویژن کے مطابق 18جون کو وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں وفاقی کابینہ نے وزارتوں کو عالمی معاہدوں کا اختیار دے دیا گیا۔ جیسے ن لیگی حکومت نے قطر سے ایل این جی معاہدہ کیاتھا اس نوعیت کے معاہدے کی سمری جاری کی جاسکے گی۔ مستقبل میں باہمی مفاہمت کی یادداشتوں ، عالمی معاہدے کی سمری کا اجرا کیاجاسکے گا۔

وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان اور کیبنٹ سیکریٹری معروف رسول سے کوشش کے باوجود رابطہ نہیں ہوسکا۔

The post وفاقی کابینہ نے وزارتوں کو عالمی معاہدوں کا اختیار دے دیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2xex9z2
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment