چیسٹر لی اسٹریٹ: آئی لینڈرز ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ ناکامیاں پانے والی ٹیم بن گئے۔
بھارت کا ایک ان چاہا ریکارڈ اب سری لنکا کے گلے پڑگیا، آئی لینڈرز ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ ناکامیاں پانے والی ٹیم بن گئے۔
جمعے کے روز جنوبی افریقہ کے خلاف میچ میں شکست ان کی اس فارمیٹ میں 418 ویں ناکامی تھی جو842 ویں میچ میں ملی، بھارت کو اب تک 971 میچز میں 417 شکستوں کا منہ دیکھنا پڑا ہے۔
The post سری لنکا ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ ناکامیاں پانے والی ٹیم بن گئی appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2IXMQBp
0 comments:
Post a Comment