Ads

عمران خان پراعتماد، اوورسیز کی پاکستان میں سرمایہ کاری میں دلچسپی

 اسلام آباد:  تحریک انصاف کے ترجمان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں وفاقی حکومت کی معاشی پالیسیوں کے ثمرات ظاہر ہونا شروع ہوگئے ہیں اوربیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے وطن واپس آکر پاکستان میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کردیا ہے۔

تحریک انصاف کے مرکزی میڈیا ڈپارٹمنٹ کی جانب سے دی گئی تفصیلات کے مطابق 80 کی دہائی میں امریکا جانے والے سید سیف الدین نے اپنا پورا کاروبار پاکستان منتقل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان انہوں نے اتوار کو تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹریٹ میں مرکزی سیکرٹری جنرل ارشد داد سے ملاقات کے دوران کیا۔

انہوں نے پاکستان تحریک انصاف کی قیادت، منشور اور وفاقی حکومت کی پالیسیوں پر مکمل اعتماد کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ 1984ء میں اعلیٰ تعلیم کے لیے پاکستان چھوڑکر گیا اور پھر 35 برس تک امریکا میں مقیم رہا ، سیف الدین نے کہاکہ امریکا قیام کے دوران لاطینی امریکا سمیت 58 ممالک اور ان کے نظام کو قریب سے دیکھنے کا موقع ملا۔وطن سے دور رہ کر پاکستان کے بگڑتے حالات پر تشویش رہتی تھی۔

The post عمران خان پراعتماد، اوورسیز کی پاکستان میں سرمایہ کاری میں دلچسپی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2Y9Hbx5
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment