Ads

کراچی میں دودریا سے 4 روزپرانی لاش برآمد

 کراچی: دودریا کے قریب سمندرسے ایک شخص کی 4 روزپرانی لاش برآمد کی گئی۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق کراچی میں دودریا کے قریب سمندرسے ایک شخص کی ڈوبی ہوئی لاش برآمد کرلی گئی۔ متوفی کی لاش جناح اسپتال منتقل کردی گئی ہے جو4 روزپرانی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ لاش کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی ہے تاہم واقعے کی تحقیقات کا آغازکردیا گیا ہے۔

The post کراچی میں دودریا سے 4 روزپرانی لاش برآمد appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2RO7zu6
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment