Ads

چینی تیراک سون یانگ نے 400 میٹر فری اسٹائل میں ورلڈ ٹائٹل جیت کر ریکارڈ بنادیا

گوانگ زو / جنوبی کوریا: چینی تیراک سون یانگ نے 400 میٹر فری اسٹائل میں ورلڈ ٹائٹل جیت لیا۔

انھوں نے یہ اعزاز ریکارڈ چوتھی بار اپنے نام کیا، تین بار کے اولمپک چیمپئن نے 3 منٹ 42.44 سیکنڈز میں مقررہ فاصلہ طے کرکے کامیابی کو گلے لگایا۔

آسٹریلیا کے میک ہورٹن نے سلور میڈل پر اکتفا کیا، 2017 کے فائنل میں بھی دونوں کی یہی پوزیشنز رہی تھیں۔دوسری جانب سوئیڈن کی سارہ سیجوسٹوریم نے ویمنز 100 میٹر بٹر فلائی ایونٹ کے سیمی فائنل میں کامیابی حاصل کرلی، انھوں نے مقررہ فاصلہ 56.45 سیکنڈز میں طے کیا۔

The post چینی تیراک سون یانگ نے 400 میٹر فری اسٹائل میں ورلڈ ٹائٹل جیت کر ریکارڈ بنادیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2GpsShb
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment