Ads

ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں 5 دن باقی

 اسلام آباد: ٹیکس گوشوارے برائے 2018-19  جمع کرانے کی آخری تاریخ میں5 دن رہ گئے ہیں۔

چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کے مطابق انکم ٹیکس کے قانون کے تحت وہ تمام افراد جو 500 مربع گز سے بڑا گھر یا 1000 سی سی سے زیادہ کی گاڑی رکھتے ہیں وہ ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کے ذمے دار ہیں۔ اہل شہری 2 اگست تک توسیع کافائدہ اٹھائیں اورپریشانی سے بچیں۔

The post ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں 5 دن باقی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2OpIZC0
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment