Ads

کینیڈا لیگ ، بم کے خطرے کی وجہ سے میچ تاخیر کا شکار ہونے کا انکشاف

ٹورنٹو:  بم کے خطرے کی وجہ سے کینیڈا لیگ کا میچ تاخیر سے شروع ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

جمعے کے روز مونٹریال ٹائیگرز اور ونیپیگ ہاکس کے درمیان میچ 90 منٹ تاخیر سے شروع ہوا، جس کی کوئی واضح وجہ نہیں بتائی گئی تھی، سوشل میڈیا پر شائقین کی جانب سے شیئر کی گئی تصاویر میں گرائونڈ کے باہر قطاریں نظر آئیں، انھیں پولیس نے اندر جانے سے روکا تھا۔

اب یہ معلوم ہوا ہے کہ معمول کی چیکنگ کے دوران وینیو میں کوئی مشکوک سامان دکھائی دیا جس کی مکمل جانچ کرنے کے ساتھ پورے اسٹیڈیم کا ایک بار پھر جائزہ لیا گیا اور پھر اچھی طرح اطمینان کے بعد کھلاڑیوں اور شائقین کو اسٹیڈیم میں انٹری کی اجازت ملی۔

The post کینیڈا لیگ ، بم کے خطرے کی وجہ سے میچ تاخیر کا شکار ہونے کا انکشاف appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2Yv3Ib9
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment