Ads

سپر اوور کی آخری گیند پر شاٹ کھیلتے ہی بغیر دیکھے دوڑ پڑا تھا، گپٹل

ویلنگٹن:  کیوی اوپنر مارٹن گپٹل نے ورلڈکپ فائنل کے سپر اوور میں رن آئوٹ ہونے سے متعلق انکشاف کیا کہ اس وقت مجھے نہیں معلوم تھا کہ گیند کس جانب ہے میں بغیر دیکھے رن مکمل کرنے کیلیے دوڑ پڑا تھا۔

نیوزی لینڈ کو سپر اوور کی آخری گیند پر فتح کیلیے2 رنز درکار تھے لیکن گپٹل دوسرا رن بنانے کی کوشش میں آئوٹ ہوگئے،میچ برابر ہونے پر زیادہ بائونڈریز کی بنیاد پر انگلینڈ کو ٹرافی کا حقدار قرار دے دیا گیا تھا، گپٹل نے کہا کہ میں نے ڈائیو لگاکر کریز تک پہنچنے کی کوشش کی مگر ناکام رہا تھا۔

The post سپر اوور کی آخری گیند پر شاٹ کھیلتے ہی بغیر دیکھے دوڑ پڑا تھا، گپٹل appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2Y396Ok
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment