Ads

ڈریسنگ روم کا ماحول مثالی، کوئی بھی کسی کو کچھ بھی کہہ سکتا ہے، ویرات کوہلی

 ممبئی: بھارتی کپتان ویرات کوہلی ڈریسنگ روم کے ماحول کو مثالی قرار دینے لگے، انھوں نے اصرار کیاکہ تمام کھلاڑی ایک دوسرے کا ایک جیسا احترام کرتے ہیں۔

ویرات کوہلی نے کہا کہ نوجوان کھلاڑیوں سے میچ میں غلطی ہوجائے تو انھیں برابھلا نہیں کہا جاتا، جیسے میں کلدیپ یادیو سے بے تکلف ہوں ویسے ہی دھونی سے بھی ہوں، ہمارے ڈریسنگ روم کا ماحول ایسا ہے کہ کوئی بھی کسی کو کوئی بھی بات کہہ سکتا ہے۔

The post ڈریسنگ روم کا ماحول مثالی، کوئی بھی کسی کو کچھ بھی کہہ سکتا ہے، ویرات کوہلی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/32Of89o
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment