Ads

پوری مسلم لیگ (ن) کو بھی گرفتار کرلو ملک تم پھر بھی نہیں چلا سکتے، مریم نوازکی ٹوئٹ

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی سینیئر نائب صدر مریم نوازنے وزیراعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوری مسلم لیگ(ن) کو بھی گرفتار کرلولیکن ملک تم پھر بھی نہیں چلاسکتے۔

شاہد خاقان عباسی کی گرفتاری اور اپنی نیب عدالت میں پیشی پر مریم نواز نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے ٹوئٹ کیا ہے کہ پوری مسلم لیگ (ن) کو بھی گرفتار کرلو، ملک تم پھر بھی نہیں چلا سکتے۔ عوام کو اپنی نااہلی اور ناکامی کا جواب تو تمہیں دینا ہی پڑے گا۔

اس خبرکوبھی پڑھیں: عوام کے ووٹ سے منتخب ہونے والا ایک اور وزیر اعظم گرفتار

واضح رہے کہ مریم نواز کو احتساب عدالت نے آج ایون فیلڈ کیس میں جعلی دستاویزات جمع کرانے پر طلب کررکھاہے۔ جب کہ آج مسلم لیگ (ن) کے رہنما اورسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو بھی نیب عدالت اسلام آباد میں پیش کیاجائےگا۔

The post پوری مسلم لیگ (ن) کو بھی گرفتار کرلو ملک تم پھر بھی نہیں چلا سکتے، مریم نوازکی ٹوئٹ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2JEX8GP
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment