Ads

گوشت کی پیداوار بڑھانے کیلیے بھینسوں کو فربہ کرنے کا منصوبہ

 اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے ملک میں گوشت کی پیداوار بڑھانے کیلیے 4 لاکھ بھینسوں اور کٹوں (بھینس کے بچے) کو فربہ کیا جائے گا۔

حکومت کی جانب سے ملک بھر میں 7 ہزار کسانوں کو کٹے اور 25 ہزار کسانوں کو بھینسوں کو فربہ کرنے کیلیے رجسٹرڈ کیا جائے گا، 4 سالہ منصوبے پر 2 ارب 38 کروڑ 51 لاکھ روپے لاگت آئے گی۔

ایکسپریس کو حاصل دستاویز کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے ملک میں گوشت کی پیداوار بڑھانے کا منصوبہ (Calf feedlot fettening in pakistan ) تیار کیا گیا ہے جس کے تحت بھینسوں کو فربہ کرنے کیلیے ملک بھر میں فارمز بھی قائم کیے جائیں گے، 7 ہزار کسانوں کو کٹے فربہ کرنے کیلیے رجسٹرڈ کیا جائے گا اور25 ہزار کسانوں کو بھینسوں کو فربہ کرنے کیلیے رجسٹرڈ کیا جائے گا۔

The post گوشت کی پیداوار بڑھانے کیلیے بھینسوں کو فربہ کرنے کا منصوبہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2LnQuH7
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment