کولمبو: سری لنکن فاسٹ بولر لسیتھ مالنگا ریٹائرمنٹ لے کر ہمیشہ کیلیے آسٹریلیا منتقل ہوجائیں گے۔
سری لنکن فاسٹ بولر لسیتھ مالنگا بنگلہ دیش سے ہوم سیریز کے بعد ریٹائرمنٹ لے کر ہمیشہ کیلیے آسٹریلیا منتقل ہوجائیں گے۔ ان کے پاس وہاں کی مستقل رہائشی سہولت موجود اور وہ وہاں کوچنگ کیریئر اختیار کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
مالنگا کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ فاسٹ بولر نے پہلے ہی اپنی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے چیف سلیکٹر اشانتھا ڈی مل کو آگاہ کردیا ہے۔
The post مالنگا ریٹائرمنٹ لے کر ہمیشہ کے لیے آسٹریلیا منتقل ہوجائیں گے appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2Y9Paty
via Blogger https://ift.tt/2y14gH8
July 20, 2019 at 07:55PM
0 comments:
Post a Comment