Ads

پشاور میں پولیس کی اسمگلر خواتین پر فائرنگ، زد میں آ کر شہری جاں بحق

پشاور: حیات آباد میں پولیس اہلکاروں اور اسمگلر خواتین کے مابین ہاتھا پائی ہوئی کے دوران فائرنگ کی زد میں آکر 58 سالہ شہری گولی لگنے سے جاں بحق گیا۔

پشاور کے علاقہ حیات آباد میں پولیس اہلکاروں اور کپڑا اسمگل کرنے والی خواتین کے مابین ہاتھا پائی ہوئی اس دوران خواتین نے کپڑے سے بھرے چنگ چی رکشے کو بھگا دیا جس اہلکاروں نے فائرنگ کردی جس کی زد میں58 سالہ مدیر نامی شہری سر میں گولی لگنے سے شدید زخمی ہوا اور اسپتال میں دم توڑ گیا۔

بتایا جاتا ہے کہ سڑک پر موجود شہریوں اور خواتین اسمگلرز نے پولیس اہلکاروں کی خوب درگت بنائی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

The post پشاور میں پولیس کی اسمگلر خواتین پر فائرنگ، زد میں آ کر شہری جاں بحق appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2ZeMHPH
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment