Ads

انگلش ٹی 20، محمد حفیظ کو مڈل سیکس میں ابراہم ڈی ویلیئرز کی جگہ مل گئی

لندن: پاکستان کے آل راؤنڈر محمد حفیظ کو انگلش ٹی 20 میں مڈل سیکس میں ابراہم ڈی ویلیئرز کی جگہ مل گئی۔

محمد حفیظ انگلش ٹی 20 بلاسٹ ٹورنامنٹ کیلیے مڈل سیکس کو جوائن کریں گے، انھیں ابراہم ڈی ویلیئرز کے متبادل کے طور پر ٹیم میں شامل کیا گیا، جنوبی افریقی بیٹسمین اب آخری دو گروپ اسٹیج میچز اور ناک آؤٹ میں رسائی کی صورت میں دستیاب ہوں گے۔

محمد حفیظ پہلی بار کاؤنٹی کرکٹ کھیلیں گے تاہم اس سے قبل وہ 2004 اور 2005 میں لیور پول لیگ کی صورت میں انگلینڈ میں کلب کرکٹ کھیل چکے ہیں۔

 

The post انگلش ٹی 20، محمد حفیظ کو مڈل سیکس میں ابراہم ڈی ویلیئرز کی جگہ مل گئی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2YOT93O
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment