Ads

دیر میں مسافر بس کھائی میں جا گری، 5 افرد جاں بحق

دیر بالا میں مسافر بس گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 5 افرد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے۔

دیر بالا میں ٹریفک کا المناک حادثہ پیش آیا ہے۔ دیر انکار پولیس چیک پوسٹ کے قریب فلائنگ کوچ گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 5 افرد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے۔

زخمیوں کو دیر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں تین زخمیوں کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔ حادثے کا شکار فلائنگ کوچ تیمرگرہ سے براول جار ہی تھی۔

The post دیر میں مسافر بس کھائی میں جا گری، 5 افرد جاں بحق appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2Mg5szd
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment