Ads

پاکستان گالف کا میلہ جمعے سے کراچی میں سجے گا، 5 بڑے مقابلے شیڈول

کراچی: پاکستان گالف کا میلہ جمعہ سے کراچی میں سجے گا جب کہ کراچی سرکٹ میں شامل پانچ بڑے مقابلوں میں ملک کے معروف مرد اور خواتین گالفرز ایکشن میں ہوں گے۔

عربین سی کراس کنٹری اینڈگالف کلب پر جمعے سے سہ روزہ سندھ اوپن گالف چیمپئن شپ کا آغاز ہوگا، دوسرا ایونٹ سندھ جناح ڈیولپمنٹ  گالف ٹور 19 سے 21 اگست ایئرمین گالف کورس پر شیڈول ہے۔

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کپ گالف چیمپئن شپ ڈی ایچ اے گالف کلب پر 22 سے 25 اگست تک منعقد ہوگی،29 اگست سے یکم ستمبر تک چیف آف نیول اسٹاف گالف چیمپئن شپ کراچی گالف کلب پر طے ہے۔

بعدازاں پریزیڈنٹ سندھ گالف ایسوسی ایشن امیچر چیمپئن شپ 19 سے 22 ستمبر ڈی ایچ اے گالف کلب میں منعقد ہوگی۔

 

The post پاکستان گالف کا میلہ جمعے سے کراچی میں سجے گا، 5 بڑے مقابلے شیڈول appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2Tvd8hO
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment