سری نگر: مقبوضہ جموں و کشمیر کی کرکٹ ایسوسی ایشن اپنے پلیئرز کو کیمپ میں طلب کرنے کیلیے ٹی وی ٹکرز کا سہارا لے گی۔
مقبوضہ وادی میں مواصلاتی نظام کو حکومت کی جانب سے جام کیے جانے کے سبب ایسوسی ایشن کے پاس جمعے سے شروع ہونے والے ٹریننگ کیمپ میں پلیئرز کو طلب کرنے کا کوئی اور راستہ نہیں ہے، اس لیے وہ مختلف مقامی ٹی وی چینل پر ٹکرز کے ذریعے پلیئرز کو کیمپ جوائن کرنے کاکہے گی۔
The post کشمیری کرکٹرز سے رابطے کیلیے ٹی وی ٹکرز کا سہارا لیا جائے گا appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2NDXrnV
0 comments:
Post a Comment