Ads

پوری پاکستانی قوم کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے، سرفراز احمد        

کراچی: قومی  ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ پوری پاکستانی قوم کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے۔

عید کی نماز کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالی اس مشکل گھڑی سے کشمیری بھائیوں کو جلد نجات فراہم کرے اور  کشمیری بھائیوں کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں جب کہ پوری پاکستانی قوم کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے۔

The post پوری پاکستانی قوم کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے، سرفراز احمد         appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2Z7lwtv
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment