Ads

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اہم سفارتی مشن پر چین پہنچ گئے

بیجنگ: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اہم سفارتی مشن پر چین پہنچ گئے جہاں وہ چینی قیادت سے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بھی بات کریں گے۔

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اہم سفارتی مشن پر چین پہنچ گئے ہیں۔ بیجنگ ہوائی اڈے پر پاکستانی سفیر نغمانہ ہاشمی اور چینی وزارتِ خارجہ کے سینیئر حکام نے وزیر خارجہ کا استقبال کیا۔

شاہ محمود قریشی چینی قیادت کے ساتھ اہم ملاقاتیں کریں گے جس کے دوران وہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے غیر آئینی اقدامات اور پاکستانی خدشات سے آگاہ کریں گے۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی چینی قیادت سے ملاقات کے دوران مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم ہونے کے بعد کی صورتحال پر  بھی بات کریں گے اور چینی قیادت کو بھارتی جارحانہ اقدامات کے تناظر میں پاکستان کے خدشات سے آگاہ کریں گے۔

The post وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اہم سفارتی مشن پر چین پہنچ گئے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2YQpdzj
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment