Ads

اورنگی ٹاؤن کا قصائی کانگو بخار میں مبتلا ہوگیا

کراچی: عید الاضحی قریب آتے ہی کانگو وائرس کے کیسز بڑھ رہے ہیں جب کہ کانگو وائرس سے متاثرہ ایک اور شخص کو جناح اسپتال میں داخل کردیا گیا۔

کانگو وائرس سے متاثرہ 29 سالہ زاہد کو جناح اسپتال لایا گیا ہے، زاہد اورنگی ٹاؤن کا رہائشی اور قصائی ہے، جناح اسپتال کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر سیمی جمالی کے مطابق زاہد کو تیز بخار کی حالت میں لایا گیا ہے ،نجی لیبارٹری سے کیے گئے ٹیسٹ میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ کراچی میں کانگو وائرس سے متاثرہ یہ 12 واں مریض ہے جبکہ کانگو وائرس سے اب تک 6 اموات ہوچکی ہیں۔

The post اورنگی ٹاؤن کا قصائی کانگو بخار میں مبتلا ہوگیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2ZCzUqD
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment