Ads

مواچھ گوٹھ میں کیچڑ گرانے پر نوجوان قتل

کراچی: مواچھ گوٹھ بسم اللہ کالونی میں کیچڑ گرانے پر نوجوان قتل کردیا گیا۔

گزشتہ روز مواچھ گوٹھ بسم اللہ کالونی میں جھگڑے کے دوران نوجوان جاں بحق ہو گیا جس کی لاش سول اسپتال منتقل کردی گئی، مقتول کی شناخت 18 سالہ حامد اللہ کے نام سے کر لی گئی جو مواچھ گوٹھ کارہائشی تھا۔

ایس ایچ او موچکوارشد حسین نے بتایا کہ حامد رکشے میں بسم اللہ کالونی سے جارہا تھا کہ رکشے سے سڑک پر جمع پانی اور کیچڑ اچھل کر وہاں موجود افراد پر چلا گیا جس کے بعدجھگڑا شروع ہو گیا۔

ایک شخص نے مقتول پرخنجر یا لوہے کی راڈ سے حملہ کردیا، سینے پرچوٹ لگنے سے حامد جاں بحق ہو گیا، مقتول پر حملہ کرنے والا مقتول کا پڑوسی ہے۔

The post مواچھ گوٹھ میں کیچڑ گرانے پر نوجوان قتل appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2Z4yrfu
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment