Ads

آئی سی سی ٹیسٹ بولرز رینکنگ محمد عباس کی ٹاپ 10میں واپسی

 دبئی:  آئی سی سی ٹیسٹ بولرز رینکنگ میں پاکستان کے محمد عباس ٹاپ10میں واپس لوٹ آئے۔

ٹیسٹ بولرز رینکنگ میں پاکستان کے محمد عباس ٹاپ10میں واپس لوٹ آئے، ایک درجہ ترقی سے وہ دسواں نمبر سنبھال چکے ہیں جب کہ آسٹریلیا کے پیٹ کمنز کی حکمرانی برقرار ہے۔

کیریئر کی پہلی ٹیسٹ سیریز کھیلنے والے انگلش بولر جوفراآرچر آخری ٹیسٹ کے بعد مزید 5 درجے ترقی پاکر 37 ویں نمبر پر پہنچ گئے، 20 درجہ بہتری نے مچل مارش کو 54 ویں درجے پر پہنچایا۔

بیٹسمینوں میں اسٹیون اسمتھ کی ٹاپ پوزیشن مستحکم ہے، انھوں نے قریبی حریف ویرات کوہلی پر 34 پوائنٹس کی برتری حاصل کرلی۔

The post آئی سی سی ٹیسٹ بولرز رینکنگ محمد عباس کی ٹاپ 10میں واپسی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2Ic03pl
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment