Ads

کشمیریوں سے یکجہتی؛ وزیراعظم کا 13 ستمبرکوجلسے کا اعلان

 اسلام آباد: کشمیریوں سے یکجہتی کے لیے وزیراعظم عمران خان نے 13 ستمبرکو جلسے کا اعلان کیا ہے۔

مقبوضہ وادی میں جاری بھارتی بربریت کے خلاف اورکشمیریوں کے ساتھ اظہاریکجہتی کے لیے وزیراعظم عمران خان نے 13 ستمبر بروزجمعۃ المبارک کو مظفر آباد میں بڑے عوامی اجتماع سے خطاب کرنے کا اعلان کیا ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ غاصب بھارتی افواج کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر کے جاری محاصرے کے بارے میں دنیا کو پیغام بھجوانے اور اہل کشمیر کو یہ دکھانے کیلئے کہ پاکستان پوری ثابت قدمی سے ان کے ساتھ کھڑا ہے۔

The post کشمیریوں سے یکجہتی؛ وزیراعظم کا 13 ستمبرکوجلسے کا اعلان appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/31cPzxj
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment