Ads

طورخم بارڈر آج سے تجارتی سرگرمیوں کے لیے 24 گھنٹے کھلا رہے گا

خیبر:  پاک افغان سرحد طورخم کودن کے چوبیس گھنٹے کھلا رکھنے ( 24/7 منصوبہ) کا آزمائشی آغازآج  2 ستمبر سے ہوگا۔

اس حوالے سے طورخم سرحد پر پاک افغان سکیورٹی حکام کی فلیگ میٹنگ ہوئی۔ جس میں فیصلے کی رو سے کسٹم، ایف آئی اے سمیت تمام سرکاری عملہ دو شفٹوں میں فرائض انجام دے گا۔

24/7 منصوبے سے پاک افغان دوطرفہ تجارت اور آمدورفت کو فروغ ملے گا۔حکام کے مطابق 24/7 منصوبے کا باقاعدہ افتتاح 5 ستمبر کو وزیراعظم عمران خان کریں گے۔

The post طورخم بارڈر آج سے تجارتی سرگرمیوں کے لیے 24 گھنٹے کھلا رہے گا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2kme2jN
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment