Ads

نیشنل گیمز 26 اکتوبر سے یکم نومبر تک پشاورمیں ہوں گے

 لاہور: ساؤتھ ایشین گیمزکی تیاریوں اور قومی کھیلوں کے شیڈول کو بالاخر فائنل کرلیاگیا جب کہ پہلے مرحلے میں نیشنل گیمز 26 اکتوبر سے یکم نومبر تک پشاورمیں ہونگے۔

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا اولمپک ایسوسی ایشن سے مشاورت کے بعد ایونٹس کو ترتیب دینے میں مصروف ہے، سیکریٹری پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن خالد محمودکے مطابق نیشنل گیمزکیلیے تمام انتظامی معاملات طے پا چکے ہیں، ہم کوشش کررہے ہیں کہ مقابلوں کوہر لحاظ سے یادگار بنایا جائے، قومی کھیلوں کیلیے کھلاڑی ان دنوں اپنی فیڈریشنزاوریونٹس کے ساتھ ٹریننگ میں مصروف ہیں۔

واضح رہے کہ قومی کھیلوں کے بعد سائوتھ ایشین گیمز کی تیاریوں کے لیے کیمپس لگانے کی پلاننگ ہوئی ہے۔

The post نیشنل گیمز 26 اکتوبر سے یکم نومبر تک پشاورمیں ہوں گے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/34ocHeg
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment