Ads

پنجاب کے 2 ہزار بڑے اسکول این جی اوز کے حوالے کرنیکا فیصلہ

 راولپنڈی: پنجاب حکومت کی خصوصی ہدایت پر وزارت تعلیم نے صوبہ بھر کے 2 ہزار بڑے اسکول این جی اوز کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس بابت ورکنگ شروع کر دی گئی ہے۔

متعدد این جی اوز نے یہ اسکولز حاصل کرنے کیلیے باقاعدہ وزارت تعلیم کو رضامندی لیٹرز بھی دیدیے ہیں۔ دوسری جانب اساتذہ تنظیموں نے یہ فیصلہ مسترد کرتے ہوئے اس کیخلاف باقاعدہ احتجاج کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

The post پنجاب کے 2 ہزار بڑے اسکول این جی اوز کے حوالے کرنیکا فیصلہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/30oh45Y
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment