Ads

ترکش فٹبال میچ کے دوران سگریٹ پیتا ’بچہ‘ 36 سالہ شخص نکلا

استنبول: ترکش فٹبال میچ کے دوران سگریٹ پیتا ’بچہ‘ ایک 36 سالہ شخص نکلا۔

فٹبال میچ کے دوران دھویں اڑاتے اس شائق کوجب ٹی وی پر دکھا گیا تو سوشل میڈیا پر بچے کے دوران کھیل سگریٹ پینے پر کافی طوفان برپا ہوا، مگر بعد میں معلوم ہوا کہ بچے کی طرح دکھائی دینے والا یہ ایک 36 سالہ شخص ہے اور اس کے ساتھ موجود دوسرا بچہ دراصل اس کا اپنا بیٹا تھا۔

The post ترکش فٹبال میچ کے دوران سگریٹ پیتا ’بچہ‘ 36 سالہ شخص نکلا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/31k4eHe
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment