میلبورن: انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے واضح کیاکہ اگر اولمپک کوالیفائر میں پاک بھارت مقابلہ ہوا تو میزبانی یورپ میں نہیں کی جائے گی۔
اگر ڈراز میں پاک بھارت مقابلہ ہوا تو پھر گرین شرٹس کو بھارت کا رخ کرنا پڑے گا جب کہ ایک خبر یہ تھی کہ دونوں پڑوسی ممالک کے درمیان حالیہ کشیدگی پر ایف آئی ایچ پاک بھارت میچ کی میزبانی یورپ میں کرے گی مگر اس نے واضح کیا کہ ایسا کوئی پلان نہیں ہے۔
واضح رہے کہ ڈراز میں ٹاپ 8 رینکڈ ٹیمیں خود سے کمتر رینک والی ٹیموں کی میزبانی کریں گی۔
The post اولمپک کوالیفائر: پاک بھارت ہاکی میچ کی میزبانی یورپ میں نہیں ہوگی appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2UrVeNt
0 comments:
Post a Comment