Ads

سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے سربراہ کو عہدے سے ہٹادیا گیا

کراچی: سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر اے ڈی سنجنانی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔

بورڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر اے ڈی سنجنانی کی جگہ گریڈ 20 کے افسر آصف اکرام ایم ڈی سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ مقرر کردیا گیا ہے، ایکسپریس نے ایک روز قبل ایم ڈی سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ اے ڈی سنجنانی کو ہٹائے جانے کی خبرشائع کی تھی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ ایم ڈی سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کی کارکردگی سے مطمئن نہیں تھے۔

واضح رہے کہ چاروں اضلاع میں صفائی نہ ہونے سے کچرے کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں۔

The post سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے سربراہ کو عہدے سے ہٹادیا گیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2IdSLkU
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment