Ads

آئی ایم ایف کے اہداف پر عملدرآمد، تمام وزارتوں اور ڈویژنوں سے رپورٹ طلب

 اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کے اہداف پر عملدآمدکے بارے میں تمام وزارتوں اورڈویژنوں سے رپورٹ طلب کرلی۔

حکومت نے آئی ایم ایف کیساتھ پہلے جائزہ کیلیے طے شْدہ اہداف پر عملدآمدکے بارے میں تمام وزارتوں اورڈویژنوں سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔

وزارتوں اور ڈویژنوں کی اعدادوشمارکی روشنی میں وزارت خزانہ آئی ایم ایف جائزہ مشن کیساتھ آئندہ ہفتے شروع ہونیوالے مذاکرات کی تیاری کریگا۔ اس حوالے سے وزارت خزانہ نے تمام وزارتوں اورڈویژنوں کو مراسلہ بھجوادیا ہے۔

The post آئی ایم ایف کے اہداف پر عملدرآمد، تمام وزارتوں اور ڈویژنوں سے رپورٹ طلب appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/31j3cLu
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment