Ads

ٹیکس نیٹ کے خصوصی زونز کو ختم کرنے کا فیصلہ

 اسلام آباد: حکومت نے ٹیکس بیس زونز کی توسیع کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

حکومت نے ٹیکس بیس زونز کی توسیع کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو بڑے شہروں میں شروع کی گئی تھی تاکہ ایسے لوگوں کو اس میں شامل کیا جا سکے جو شاہانہ طرز زندگی گزارنے کے باوجود ٹیکس نیٹ سے باہر ہی رہتے ہیں اب یہ معاملہ حکومت کی ترجیحات میں نیچے چلا گیا ہے۔

ٹیکس بیس کو وسیع کرنے کے کام اور ماضی میں ان زونز کے ذریعہ شروع کیے گئے مقدمات فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ان لینڈ ریونیو آپریشنز ونگ کو تفویض کردیئے گئے ہیں۔ لیکن ان لینڈ ریونیو ونگ کی پلیٹ ٹیکس جمع کرنے کے معمول کے کام سے پہلے ہی بھری ہوئی تھی۔

The post ٹیکس نیٹ کے خصوصی زونز کو ختم کرنے کا فیصلہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2n3z6fV
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment