Ads

سرجانی ٹاؤن میں قتل کے مقدمے میں نامزد مقتول کی اہلیہ اور بیٹی گرفتار

کراچی:  سرجانی ٹاؤن انویسٹی گیشن پولیس نے قتل کے مقدمے میں نامزد مقتول کی اہلیہ اور بیٹی کو گرفتار کرلیا۔

ایس پی انویسٹی گیشن ویسٹ عابد قائم خانی نے بتایا کہ گزشتہ ہفتے کی شب سرجانی ٹاؤن میں بیدردی سے قتل کیے جانے والے محمد اقبال کے بھائی سلمان کی مدعیت میں درج کیے جانے والے مقدمے میں نامزد مقتول کی اہلیہ شمع اور بیٹی اریبہ کو ایس آئی او سرجانی ٹاؤن غلام رسول ارباب نے گرفتار کر کے آلہ قتل تیز دھار آلہ (چھری) برآمد کرلی جب کہ مقدمے میں نامزد مقتول کے داماد رضا کی تلاش میں پولیس چھاپے مار رہی ہے۔

The post سرجانی ٹاؤن میں قتل کے مقدمے میں نامزد مقتول کی اہلیہ اور بیٹی گرفتار appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/30xZufL
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment