Ads

زمین سے گھاس کاٹنے پر زمیندار برہم، نوجوان کو گولی مار دی

ہالا:  زمین سے گھاس کاٹنے کے تنازع پر فائرنگ سے نوجوان زخمی ہوگیا، جسے تشویش ناک حالت میں حیدرآباد روانہ کر دیا گیا۔

ہالہ کے نواحی گاؤں سلطان سہتو میں با اثرزمیندار نے زرعی زمین سے گھاس کاٹنے والے نوجوان جگو میگھواڑ کو فائرنگ سے زخمی کر دیا۔ پولیس نے زخمی نوجوان کوتعلقہ اسپتال منتقل کیا جہاں حالت نازک ہونے پر اسے سول اسپتال حیدرآباد روانہ کردیاگیا۔

تعلقہ اسپتال میں بروقت طبی امداد نہ ملنے، ایمبولینس اور دیگر سہولت موجود نہ ہونے پراہلخانہ نے اسپتال انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا۔

The post زمین سے گھاس کاٹنے پر زمیندار برہم، نوجوان کو گولی مار دی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2UtY58I
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment