Ads

قومی ٹیم لیبارٹری نہیں جہاں ہر تجربہ کرگزریں،چیف سلیکٹر

 لاہور: مصباح الحق کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم لیبارٹری نہیں کہ جہاں ہر تجربہ کرگزریں۔

مصباح الحق نے کہا مستقبل کے پیش نظر کھلاڑیوں کو موقع دینا چاہیے لیکن یہ نہیں ہوگا کہ پرفارمنس نہ بھی ہوتو بلاتے اور قومی ٹیم میں شامل کرتے جائیں۔

انھوں نے کہا کہ کیمپ میں نوجوان کرکٹرز شریک ہوئے اورمزید کو بھی بلائیں گے، اگر کسی کو ٹیم میں شامل کرلیں اور وہ کارکردگی نہ دکھا سکے تو آپ ہی کہیں گے کہ موقع دینے میں جلد بازی کی گئی۔

ہماری کوشش ہے کہ ایسے کھلاڑیوں کا انتخاب کریں جو سری لنکا کیخلاف ہی نہیں آسٹریلیا میں بھی پرفارم کرسکیں، اگر کسی میں ٹیلنٹ ہے تو نظر انداز نہیں ہوگا۔

The post قومی ٹیم لیبارٹری نہیں جہاں ہر تجربہ کرگزریں،چیف سلیکٹر appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2Qm7K2U
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment