Ads

کیریبیئن لیگ ، شعیب ملک کی ٹیم نےحفیظ کی سائیڈ کو شکست دے دی

بیسیٹر:  کیریبیئن پریمیئر لیگ میں شعیب ملک کی ٹیم گیانا ایمازون واریئرز نے محمد حفیظ  کی ٹیم سینٹ کٹس اینڈ نیوس پیٹریاٹس کو 7 وکٹ سے شکست دے دی۔

ناکام ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 121 رنز پر آؤٹ ہوگئی، بروکس نے 34 رنز بنائے، حفیظ نے 15 بالز پر ایک چھکے کی مدد سے 14 رنز اسکور کیے، مین آف دی میچ قیس احمد نے 3 جبکہ کیموپال، عمران طاہر اور کرس گرین نے 2، 2 وکٹیں لیں۔

جواب میں گیانا ایمازون نے 3 وکٹ پر 16 ویں اوور میں ہی ہدف حاصل کرلیا، برینڈن کنگ نے 49 رنز بنائے، شعیب ملک 24 رنز پر ناقابل شکست رہے، محمد حفیظ نے ایک وکٹ حاصل کی۔ ۔۔۔۔۔۔

The post کیریبیئن لیگ ، شعیب ملک کی ٹیم نےحفیظ کی سائیڈ کو شکست دے دی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2QdWCFf
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment