Ads

سعودی عرب پرحملہ پاکستان پرحملہ تصورکرتے ہیں، شہبازشریف

 اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدرشہباز شریف کا کہنا ہے کہ سرزمین حجاز پر حملے مسلمانوں کے لیے ناقابل برداشت اور ناقابل قبول ہیں۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدراورقائد حزب اختلاف شہبازشریف نے سعودی عرب میں تیل کی تنصیبات پرحملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ سرزمین حجازپرحملے مسلمانوں کے لیے ناقابل برداشت اورناقابل قبول ہیں، حجازمقدس کے احترام کے لئے ہرمسلمان اپنی جان قربان کرنے کوتیارہے، امت مسلمہ کے خلاف سازشوں کا ادراک کرنا ہوگا۔

شہبازشریف نے کہا کہ شرپسند عناصرخطے میں بدامنی کی آگ بھڑکانے کے درپے ہیں، پاکستان سعودی عرب کو اپنا بڑا بھائی تصورکرتا ہے، حالات کی سنگینی اورنزاکت تدبر اوردانائی کی متقاضی ہے اورپاکستان کی پارلیمان واضح کرچکی ہے کہ سعودی عرب پرحملہ پاکستان پرحملہ تصورکرتے ہیں۔

The post سعودی عرب پرحملہ پاکستان پرحملہ تصورکرتے ہیں، شہبازشریف appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/309psep
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment