Ads

آڈٹ فریم ورک یکم اکتوبر سے متعارف کرانے کا اعلان

 اسلام آباد:  چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے یکم اکتوبر سے آڈٹ فریم ورک متعارف کرانے کا اعلان کردیا ہے۔

گزشتہ روز ٹویٹر پیغام میں شبر زیدی نے کہا کہ نیا آڈٹ فریم ورک ٹیکس پئیر فرینڈلی، سہل اور موثر ہو گا۔ نئے آڈٹ فریم ورک کا مقصد معقول ٹیکس دہندگان کو سہولت فراہم کرنا ہے۔یہ فریم ورک ٹیکس کلچر میں بہت بڑی تبدیلی اور مثال بنے گا۔نئے آڈٹ فریم ورک میں پرسنل انٹر ایکشن کم سے کم ہوگا۔

دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف بی آر نے نئے آڈٹ فریم ورک کے مسودے کی منظوری دیدی ہے۔

 

The post آڈٹ فریم ورک یکم اکتوبر سے متعارف کرانے کا اعلان appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2nXaEgx
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment