Ads

میرپورخاص؛ لیاقت قائمخانی کے والد کے نام پر کالج کا انکشاف

میرپور خاص: کراچی میں نیب کے ہاتھوں گرفتار لیاقت قائم خانی کے گھر پر چھاپے کے دوران اربوں روپے ملنے کے بعد میرپورخاص میں بھی ان کے والد کے نام پر قائم کالج سامنے آگیا۔

میرپورخاص میں کراچی میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے سابق ڈی جی پارکس لیاقت قائم خانی کے والد عبدالجبار کے نام پر اے جے کالج سامنے آیا ہے جسے ان کی ہمشیرہ چلاتی ہیں اور یہ میرپورخاص کا سب سے بڑا پرائیویٹ کالج ہے۔

ذرائع کے مطابق تعلقہ سندھڑی کی یونین کونسل سامارو شاخ میں بھی لیاقت قائم خانی کی آبائی زرعی زمین ہے جو 3 سو ایکڑ بتائی جاتی ہے جس پر اس وقت گنا اور کپاس کی فصل کی کاشت کی گئی ہے۔

The post میرپورخاص؛ لیاقت قائمخانی کے والد کے نام پر کالج کا انکشاف appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/34WFTtb
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment