پیرس: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و بربریت کے خلاف اتوار کے روز کشمیر انٹر نیشنل فورم کے زیر اہتمام پیر س کی تاریخ کی سب سے بڑی احتجاجی ریلی نکالی گئی۔
فضا ء مودی دہشت گرد کے نعروں سے گونج اٹھی۔ فرانس، عرب ممالک ،کشمیریوں اور پاکستانیوں کی بڑی تعدادنے ریلی میں شرکت کی ۔مقررین نے یورپی یونین سے کشمیر میں ظلم و بربریت اور قتل عام کے خلاف آواز اٹھانے کا مطالبہ کیا۔ ریلی گاژدی ایسٹ سے لے کر ری پبلک تک نکالی گئی۔
The post کشمیریوں کی حمایت میں پیرس میں تاریخ کی سب سے بڑی ریلی appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2PXzfj3
0 comments:
Post a Comment