Ads

پاکستان کو قرضے گھٹانا، سماجی، ترقیاتی اخراجات بڑھانا ہونگے، آئی ایم ایف

 اسلام آباد: آئی ایم ایف نے کہا ہے ایکسٹنڈڈ فنڈ فسیلیٹی پروگرام کے تحت پاکستان کو اپنے قرضے کم اور سماجی و ترقیاتی اخراجات بڑھانا ہے جس کے لیے اسے ڈومیسٹک ٹیکس ریونیومتحرک کرنے کی ضرورت ہے۔

آئی ایم ایف ترجمان جیری رائس نے پریس بریفنگ میں پاکستان بجٹ خسارہ کنٹرول کرنے کیلیے سبسڈیز اور ترقیاتی اخراجات میں کٹوتی سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے کہاآئی ایم ایف کے قائم مقام ایم ڈی ڈیوڈ لپٹن نے وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ حالیہ ملاقات میں اس پر زور دیاتھا۔

آئی ایم ایف ٹیم آئندہ چند روز میں پاکستان کے دورے پرآئے گی جس میں آئی ایم ایف کے ڈائریکٹر جیہاد آزور بھی شامل ہیں ۔

The post پاکستان کو قرضے گھٹانا، سماجی، ترقیاتی اخراجات بڑھانا ہونگے، آئی ایم ایف appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2M2SR07
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment