Ads

افغانستان کا طورخم بارڈر 24 گھنٹے کھولنے سے انکار

 اسلام آباد:  افغانستان کی طرف سے طورخم بارڈر 24گھنٹے کھلا رکھنے کی راہ میں رکاوٹیں سامنے آ گئیں۔

ذرائع کے مطابق افغان گمرک(کسٹم) نے 24 گھنٹے بارڈر کھولنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ سہولیات اور عملہ نہ ہونے کی وجہ سے بارڈر کھلا نہیں رکھ سکتے لہذا آج سے معمول کے مطابق طورخم بارڈر صبح 9بجے کھولے گا اور شام سات بجے بند ہوگا۔

The post افغانستان کا طورخم بارڈر 24 گھنٹے کھولنے سے انکار appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/315HPwd
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment