Ads

دورہ پاکستان، بھارتی ٹینس ٹیم میں3 اہم تبدیلیاں، ویزہ پراسس کا آغاز

 لاہور:  آئندہ ماہ ڈیوس کپ ٹائی کیلیے بھارتی ٹینس پلیئرز پاکستان آئیں گے۔

ٹیم میں3 اہم تبدیلیوں کے ساتھ ویزہ پراسس کا آغازکردیا گیا، روہن بوپانا، عالمی درجہ بندی میں 79 پوزیشن رکھنے والے جنیش گوناسورنا اورمعروف ٹینس اسٹار مہیش بھوپتی کا نام فہرست سے خارج کردیا گیا، لینڈرپیس کو ٹیم کا نان پلیئنگ کپتان مقررکیا گیا ہے۔

انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن کی جانب سے  بھارتی درخواست پرپاکستان کے ساتھ 14 اور 15 ستمبر کو شیڈول ڈیوس کپ ٹائی کوری شیڈول کیاگیا تھا، نئے پروگرام کے مطابق یہ مقابلے 29 اور 30 نومبر کو اسلام آباد میں ہونگے۔

The post دورہ پاکستان، بھارتی ٹینس ٹیم میں3 اہم تبدیلیاں، ویزہ پراسس کا آغاز appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2pPv7oK
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment