Ads

نومبر سے جنوری تک رات کو بجلی سستی کرنے پر غور

 اسلام آباد: ملک میں اضافی بجلی پیداوار کے باعث نومبر سے جنوری تک رات کو ٹیرف میں کمی پر غور کیا جا رہا ہے تاکہ نجی بجلی گھروں کو پیداواری صلاحیت کے مطابق ادائیگی میں آسانی رہے۔

وزارت توانائی نے مساجد کو مفت بجلی فراہم کرنے کی مخالفت کردی، فدا محمد خان کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی بجلی کے اجلاس میں مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ سندھ میں شدید لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے، وزارت کی طرف سے لوڈشیڈنگ ختم کرنے کے صرف دعوے ہیں، سیکریٹری پاور ڈویژن عرفان علی نے بتایا کہ پیداواری صلاحیت35 ہزار میگاواٹ پر پہنچ گئی۔

The post نومبر سے جنوری تک رات کو بجلی سستی کرنے پر غور appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2Mw8e1k
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment