لاہور: مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نوازاور ان کے کزن یوسف عباس کو آج (بدھ کو)احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
مسلم لیگ (ن) کی جانب سے اراکین اسمبلی، عہدیداروں اور کارکنوں کو اظہار یکجہتی کیلیے سول سیکریٹریٹ چوک میں پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
The post مریم نواز کی آج احتساب عدالت لاہور میں پیشی، کارکنوں کو آنے کی ہدایت appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2pVFK9n
0 comments:
Post a Comment