Ads

پاکستان میں آٹو سیکٹر مشکلات سے دوچار استعمال شدہ گاڑیوں کی طلب بڑھ گئی

کراچی:  پاکستان میں آٹو سیکٹر مشکلات میں آگیا ،بہت سے تجزیہ کاروں نے پاکستان میں آٹو سیکٹر کی تاریخ میں سب سے سب سے بدترین دور ہے اس سے قبل ملک میں صرف 3ادارے کار سازی کی صنعت سے وابستہ تھے تاہم اب کچھ کمپنیوں نے اس شعبے میں سرمایہ کاری میں دلچسپی ظاہر کی ہے جبکہ مزید نئی کمپنیوں کی آمد بھی متوقع ہے۔

ماہرین کے مطابق گزشتہ دو برسوں کے دوران بہت سے اقدامات کی وجہ سے اس شعبے میں پہلے سے موجود کار ساز اداروں پر منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں جس کے باعث مجموعی طور پر اس شعبے کی پیداواری صلاحیت میں کمی آئی ہے جبکہ دوسری طرف عہدیداروں نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ ڈیڑھ سال میں استعمال شدہ کاروں کی مانگ میں اضافہ ہوا ہے۔

جاپانی کار ڈیلرز ایسوسی ایشن پاکستان کے انفارمیشن سکریٹری عمر رشاد نے ایکسپریس ٹریبون کو بتایا کہ سیکنڈ ہینڈ کاروں کی فروخت میں اضافہ ہوا ہے۔

The post پاکستان میں آٹو سیکٹر مشکلات سے دوچار استعمال شدہ گاڑیوں کی طلب بڑھ گئی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/31UiIwV
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment