کراچی: بے روزگاری کے بعد قومی کرکٹرفضل سبحان بطور ڈرائیورکرائے کی سوزوکی چلانے پر مجبور ہوگئے۔
ڈپارٹمنٹل کرکٹ بند ہونے کے اثرات سامنے آنے لگے، بے روزگاری کے بعد قومی کرکٹرفضل سبحان بطور ڈرائیورکرائے کی سوزوکی چلانے پر مجبور ہوگئے۔
پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا حصہ رہنے والے فضل سبحان کے مطابق گھرکا چولہا جلانے کے لیے ان کے پاس اور کوئی دوسرا راستہ نہیں بچا تھا۔
The post بے روز گار ہونے والا کرکٹر فضل سبحان بطور ڈرائیور کرائے کی سوزوکی چلانے پرمجبور appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2q1yglc
0 comments:
Post a Comment